والدین کا حقوق نامہ

ہر بچّے کو مُمکِنہ بہترین دیکھ بھال فرام کرنے کے لِیے کوشاں ہے، اور اِس بات کو یقینی بنارہا ہے کہ آپ کو، آپ کےJamaica Hospital Medical Center
بچّے کے بُنیادی محافِظ اور دیکھ بھال کرنے والےکی حیثیت سے، مخصُوص حقوق اور آزادِیوں کی یقین دِہانی کرائی جائے۔فلشِنگ ہسپتال ہر والد/والدہ اور قانُونی سرپرست کو صحت کی دیکھ بھال کی ٹِیم کا ایک مُعزّز رُکن کے طور پر دیکھتا ہے اور آپ کی حوصلہ افزائی کرتا ہے کہ آپ ہسپتال کے عملے کے ساتھ اپنے بچّے کی دیکھ بھال کے بارے میں بات کریں۔

کا والدین کا حقوق نامہ، مریضوں، نابالِغوں کے والدین، قانُونی سرپرستوں یا دِیگر افراد کے حقوق طےJamaica Hospital”مریض کے حقوق نامے” کے عِلاوہ
کرتا ہے کہ اُن کی فیصلہ سازی کے اِختیار کو مخصُوص کم از کم تحفُّظات ترتِیب دِیے جائیں جو کہ نِیوُیارک کے ہسپتالوں میں دیکھ بھال کے قوانِین کی نِگرانی کرنے والے احکامات کو درکار ہوتے ہیں۔

کا والدین کا حقوق نامہ رازداری کی پاسداری کرنے والے قوانِین و ضوابِط سے مشرُوط ہے، اوراُس وقت لاگُو ہوجاتا ہے اگر آپ کا بچّہ ہسپتال Jamaica Hospital
میں کِیا گیا ہو یا ایک ہنگامی صُورتِ حال کے کمرے میں لایا گیا ہو۔

اِس ہسپتال میں دیکھ بھال حاصِل کرنے والے ایک مریض کے لِیے فیصلہ سازی کا اِختیار رکھنے والے ایک والِد/والِدہ، قانُونی سرپرست یا فرد کی حیثیت سے، قانُونی اصولوں کی رُو سے، آپ کو درج ذیل باتوں کاحق حاصِل ہے :

  • اپنے بچّے کی بُنیادی دیکھ بھال کے فراہم کُنندہ کا نام پُوچھیں اور اِس معلُومات کو اپنے بچّے کے طبّی رِیکارڈ میں تحریر کروائیں۔
  • بچّوں کی اِنفِرادی ضرُورِیات کے لِیے معقُول آلات سے لیس اور ایک ترتِیب شُدہ جگہ پر موجُود قابِل اور معقُول اسناد کا حامِل عملہ۔
  • مُمکِنہ حد تک آپ کے بچّے کی صحت اور حِفاظتی ضرُورِیات کو مدِّنظر رکھتے ہُوئے، کم از کم والدین میں سے سے ایک یا ایک سرپرست تمام وقت آپ کے بچّے کے ہمراہ رہ سکتا
    ہے۔
  • •پ کے بچّے کے ہسپتال میں داخلے یا ہنگامی صُورتِ حال کے کمرے میں رہنے کے دوران مُکمّل کِیے گئے تمام ٹیسٹوں کا ایک ایسے مُعالِج، مُعالِج کے مُعاوِن یا پیشہ ور نرس کے
    ذریعے تجزِیہ، جو آپ کے بچّے کی موجُودہ حالت سے واقِف ہو۔
    کہ آپ کے بچّے کو ہمارے ہسپتال سے یا ہنگامی صُورتِ حال کے کمرے سے اُس وقت تک فارِغ نہیں کِیا جائےجب تک ایسے کوئی بھی ٹیسٹ جِن کے باعِث اِنتہائی اہم
  • نوعیت کے حامِل نتائج حاصِل ہونے کی توقّع کی جاسکتی ہے، اُن کا ایک مُعالِج، مُعالِج کے مُعاوِن اور/یا پیشہ ور نرس کے ذریعے جائزہ نہ لے لِیا جائےاور وہ آپ کو یا کِسی اور فیصلہ ساز کو ، یا آپ کے بچّے کو، اگر مُناسِب ہو،بتا نہ دِیا جائے۔ اِنتہائی اہم نوعیت کے حامِل نتائج ایسے نتائج ہیں، جو ایک جان لیوا یا ایک دُوسری اہم نوعیت کے بارے میں بتاتے ہیں جِسے فوری طبّی نگہداشت کی ضرُورت ہوتی ہے۔
    کہ آپ کے بچّے کو ہمارے ہسپتال سے یا ہنگامی صُورتِ حال کے کمرے سے اُس وقت تک فارِغ نہیں کِیا جائےجب تک آپ کو، یا آپ کے بچّے کو، اگر مُناسِب ہو، اِخراج کا
  • ایک تحریری پلان یا منصُوبہ نہ مِل جائے، جو زبانی طور پر بھی آپ کو اور آپ کے بچّے کو یا دِیگر طبّی فیصلہ سازوں کو بتایا جائے گا۔ یہ تحریری اِخراجی پلان آپ کے بچّے کے ہسپتال میں رہنے کے دوران صادِر کِیے گئے لیبارٹری یا دِیگر تشخِیصی ٹیسٹوں کے کِسی بھی قِسم کے اِنتہائی اہم نوعیت کے حامِل نتائج کی خصوصی طور پر شناخت کرے گا اور ایسے دِیگر ٹیسٹوں کی شناخت کرے گا جو ابھی تک کِیے نہیں گئے ہیں۔
    آپ کے بچّے کے لِیے انتہائی اہم نوعیت کے حامِل نتائج اور اِخراجی پلان کو اِس طرح فراہم کِیا جائے جو آپ کو مُناسِب حد تک اِس بات کا یقین دِلا دے کہ آپ، آپ کا بچّہ (اگر
  • مُناسِب ہو)، یا دِیگر فیصلہ ساز، صحت کی فراہم کردہ معلُومات کو سمجھ لیں تاکہ صحت کے حوالے سے مُناسِب فیصلے کِیے جاسکیں۔
    کے عِلم میں ہو، اِس ہسپتال میں قیام یا ہنگامی صُورتِ حال کے کمرے میں Jamaica Hospital کہ آپ کے بچّے کے ابتدائی دیکھ بھال فراہم کرنے والے کو، اگر وہ
  • رہنے کے دوران لیبارٹری کے تمام نتائج فراہم کردِیے جائیں۔
    تشخِیص یا مُمکِنہ تشخِیصوں کے بارے میں معلُومات کی درخواست کرنے کا حق رکھناجِن پر اِس نِگہداشت کے دورانیے میں غور کِیا گیا، اور ایسی کوئی پیچیدگیاں جو آگے بڑھ سکتی
  • ہوں۔ اِس کے ساتھ ساتھ آپ کے بچّے کے اِبتدائی دیکھ بھال فراہم کرنے والے سے اگر کوئی رابطہ کِیا گیا ہوتو اُس کے بارے میں معلوُمات کی درخواست کرنے کا حق رکھنا۔
    آپ کے بچّے کے اِس ہسپتال یا ہنگامی صُورتِ حال کے شعبے سے فارِغ ہونے پر ایک ایسے فُون نمبر کے فراہم کِیے جانے کا حق رکھنا، جِس پر آپ مشورے کے لِیے کال کر
  • سکتے ہوں، اگر آپ کے بچّے کی حالت سے مُتعلِّق کوئی پیچیدگی یا کوئی سوال پیدا ہو۔