Notice of Non-Discrimination
- Notice of Non-Discrimination
- Vërejtje Mosdiskriminimi -Albanian
- বৈষম্যহীন সেবা বিষয়ক বিজ্ঞপ্তি - Bengali
- بيان عدم التمييز - Arabic
- 非歧視通知 - Chinese
- Avis De Non-Discrimination - French
- Avi Sou Non Diskriminasyon - Haitian Creole
- ग़ैर-भेदभाव की सूचना - Hindi
- Avviso Di Non Discriminazione - Italian
- 차별금지 통지 - Korean
- Powiadomienie O Polityce Niedyskryminacji - Polish
- Aviso De Não Discriminação - Portuguese
- Punjabi
- ИЗВЕЩЕНИЕ О НЕДИСКРИМИНАЦИИ - Russian
- Notificación Sobre No Discriminación - Spanish
- غیراِمتیازی سُلوک کا نوٹِس - Urdu
غیراِمتیازی سُلوک کا نوٹِس
اور اُس کے مُلحِقہ اِدارے،نسل، رنگ، مذہب، جِنس، عُمر، جینیاتی معلُومات، معذوری، قومی نسب، آباؤاجداد، جِنسی Jamaica Hospital Medical Center
رُجحان، جِنسی شناخت/ اِظہار، ترجیحی اِسمِ ضمیر، ازدواجی حیثیت، مورثی حیثیت، آزمودہ کار سِپاہی اور/یا فوج سے برخاستگی کی حیثیت، شہری حیثیت اور/یا کسی اور محفُوظ حیثیت کی بُنیاد پر غیراِمتیازی سُلوک کی مُمانِعت کرتے ہیں۔
Jamaica Hospital Medical Center:
معذُوری کے شِکار افراد کو مُفت امداد اور خِدمات مہیّا کرتا ہے تاکہ وہ فراہم کُنندگان کے ساتھ عُمدگی سے گُفتگو کرسکیں؛ جیسے کہ:
- ماہِر امریکی سائن لینگوِج کے ترجُمان
- دِیگر فارمیٹس میں تحریری معلُومات (بڑا پرنٹ، آڈِیو، قابِلِ رسائی برقیاتی فارمیٹس، دیگر فارمیٹس)
ایسے افراد کو مُفت لِسانی خِدمات فراہم کرتا ہے جِن کی مادری زبان انگریزی نہیں ہے، جیسے کہ:
- ماہِر طبّی ترجُمان
- دِیگر زبانوں میں تحریرکردہ معلُومات
پر بذریعہ ای۔میل لینگویج LAP@jhmc.org پر یا 718-206-8671 اگر آپ کو یہ خِدمات درکار ہوں تو اپنے فراہم کُنندہ سے رابطہ کریں یا
اسِسٹینس پروگرام سے رابطہ کریں۔
اور/یا اُس کے مُلحِقہ اِدارےان خِدمات کی فراہمی میں ناکام ہوچُکے ہیں یا اُنہوں نے نسل، Jamaica Hospital Medical Center اگر آپ کو یقین ہے کہ
مذہب، رنگ، قومی نسب، عُمر، معذُوری، جِنس، جِنسی شناخت یا جِنسی رُجحان کی بُنیاد پر کِسی اور طریقے سے اِمتیازی سُلوک روا رکّھا ہے، تو آپ آفِس آف پیشنٹ
90-28 Van Wyck Expressway, D-Building – First Floor, Jamaica, پر بذریعہ ٹیلیفُون یا 718-206-8798 ایکسپیریئنس پر
پر اپنی شِکایت دائر کرسکتے ہیں۔ اگر آپ کو اپنی شِکایت دائرکرنے PatientAdvocacy@jhmc.org پر بذاتِ خُود یا ای۔میل کے ذریعے NY 11418
میں مدد درکار ہو، تو ایک پیشنٹ ایکسپیریئنس مینجر آپ کی مدد کے لِیے موجُود ہے۔
آپ یُو۔ایس ڈپارٹمنٹ آف ہیلتھ اینڈ یُومن سروِسز، آفِس فورسِوِل رائٹس، کے ساتھ بھی ایک شہری حقوق کی شِکایت دائر کرسکتے ہیں، جو کہ برقیاتی طور پر آفِس پر دستیاب ہے یا بذریعہ ای۔میل یاhttps://ocrportal.hhs.gov/ocr/portal/lobby.jsf برائےسِوِل رائٹس کمپلینٹ پورٹل پرکی جاسکتی ہے، جو
فُون پردرج ذیل پتے پر کی جاسکتی ہے:
یُو۔ایس ڈپارٹمنٹ آف ہیلتھ اینڈ ہیُومن سروِسز
200 اِنڈیپینڈینس ایوینِیوُ، ایس۔ڈبلِیوُ
کمرہ نمبر 509 ایف، ایچ ایچ ایچ بِلڈِنگ
واشِنگٹن، ڈی۔سی۔20201
(ٹی۔ڈی۔ڈی)1-800-368-1019, 1-800-537-7697